اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے حکام نے اتوار کے روز بتایا کہ اس صوبےکےمنوگئی شہر پر ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کنڑ مشرقی افغانستان کا ایک ایسا صوبہ ہے جہاں طالبان کی سرگرمیاں وسیع پیمانے پر ہیں۔ افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے ایسے حالات میں جاری ہیں کہ امریکی فوج 2014 کے آخرتک افغانستان سے واپسی کی تیاریاں کر رہی ہے۔
.......
/169